اردو شاعری

غزل • نظم

غزل

  • طرحِ مصرع: "خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے" — اسی پر گرہ لگانا لازم ہے (مطلع کے علاوہ کسی بھی شعر میں).
  • کم از کم 4 اور زیادہ سے زیادہ 7 اشعار.
  • جانچ خیال اور وزن کی بنیاد پر ہوگی.
  • متنازع اور فرقہ وارانہ اشعار کی اجازت نہیں.
  • نقل شدہ مواد سختی سے ممنوع.

نظم

  • عنوان: «تماشا».
  • آزاد یا پابند نظم قابل قبول.
  • عنوان سے مطابقت لازمی.
  • متنازع/فرقہ وارانہ مواد ممنوع.

فیصلہ

  • منصفین کا فیصلہ حتمی ہوگا.

رابطہ

  • عالیہ مقبول — 0316-7509633